پاکستانی ٹیم کے بلے باز شاہد افردی نے آج اپنے بیان پر وضاحت کرتے ہوئے کہا کہ انہوں نے اپنے ملک کے خلاف کچھ نہیں کہا بلکہ انہوں نے مثبت انداز میں ہندوستان کے عوام کی تعریف کی ۔انکا کہنا ہے کہ انکا
مقصد کسی کو تکلیف دینا نہیں ہے۔ جبکہ پاکستا ن کے کرکٹر جاوید میاں داد نے کہا کہ افریدی اپنے بیان پر شرم کریں ۔ دوسری جانب ایک وکیل کی جانب سے افریدی کو نوٹس جاری کیا گیا اور قوم سے معافی مانگنے کو نوٹس کے ذریعہ کہا گیا ۔